متعدد افراد پر مقدمات

متعدد افراد پر مقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے مختلف تھانوں میں بجلی چوری اور تیزرفتاری کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 پولیس نے ملزموں کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں