ایم فل الائونس کی منظوری

ایم فل الائونس کی منظوری

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے چھ کالج اساتذہ کو ایم فل الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن کر دیا ہے۔

 ان میں حفظہ نذیر فیصل حیات ،محمد علی ، اسد علی ، عدیل احمد اور ستارہ اقبال لیکچرر پنجابی شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں