میاں اعجاز انجم جمعیت علماء پاکستان نورانی کے صوبائی نائب صدر نامزد

میاں اعجاز انجم جمعیت علماء پاکستان  نورانی کے صوبائی نائب صدر نامزد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،نامہ نگار)مرکزی صدر جمعیت علماء پاکستان (نورانی)ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر اور مرکزی جنرل سیکرٹری سید محمد صفدر گیلانی نے۔

 حلقہ پی پی 47 سیالکوٹ سے جمعیت علماء پاکستان (نورانی)کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں اعجاز انجم کو جمعیت علماء پاکستان(نورانی)کا صوبائی نائب صدر پنجاب نامزد کیا ہے جس کا صوبائی صدر پنجاب قاری نصیر احمد نورانی اور صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب مرزا تجمل بیگ نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کی تقریب میں مرکزی جائنٹ سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان (نورانی) حافظ اصغر علی چیمہ،صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب مرزا تجمل بیگ،ضلعی صدر سیالکوٹ ملک ذاکر حسین سمیت دیگر شریک تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں