چیف کمشنر اسلام آباد کی فور ٹئیر ڈیٹا سینٹر کے قیام کیلئے چینی وفد سے ملاقات

چیف کمشنر اسلام آباد کی فور ٹئیر ڈیٹا سینٹر  کے قیام کیلئے چینی وفد سے ملاقات

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے گزشتہ روز چائنیز وفد سے ملاقات کی۔

چینی وفدنے بتایا کہ اسلام آباد میں فور ٹئیر ڈیٹا سینٹرقائم کرنے کے خواہاں ہیں، ہم ایک ارب چائنیز یوآن انویسٹمنٹ پاکستان لانا چاہتے ہیں۔ چیئر مین سی ڈی اے نے کہا کہ ہم ہر طرح کی معاونت فراہم کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں