اسلحہ کی نمائش کرنے والا پکڑا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ بجلی گھر کے قریب پولیس نے ضرغام کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ بجلی گھر کے قریب پولیس نے ضرغام کو حراست میں لے لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں