نمونیا کے مزید 10شکار

نمونیا کے مزید 10شکار

ملتان(لیڈی رپورٹر)چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا 10مزید مریض رپورٹ ،رواں سال نمونیا چیسٹ انفیکشن کے شکار 2 ہزار 592مریض بچے چلڈرن کمپلیکس رپورٹ ہوئے ۔

چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نمونیا میں مبتلا 10مزید مریض رپورٹ ،رواں سال نمونیا چیسٹ انفیکشن کے شکار 2 ہزار 592مریض بچے چلڈرن کمپلیکس رپورٹ ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں