گمشدہ بچہ والدہ کے سپرد

گمشدہ بچہ والدہ کے سپرد

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گھر سے بھاگا گمشدہ بچہ والدہ کے حوالے کر دیا گیا ۔15 سالہ جاوید ولد غلام قادر کو دو ماہ قبل حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔

 بیورو نے بچے کی فیملی کو جہانیاں مظفرگڑھ سے تلاش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں