مشتبہ مریض زیر علاج

 مشتبہ مریض زیر علاج

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض بدستور زیر علاج ہے جس کی رپورٹ کا انتظار ہے جبکہ ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج نہیں ہے ۔

 نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض بدستور زیر علاج ہے جس کی رپورٹ کا انتظار ہے جبکہ ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں