وہاڑی اور نواح میں منشیات فروشی عروج پر،نوجوان نسل تباہ

وہاڑی اور نواح میں منشیات فروشی  عروج پر،نوجوان نسل تباہ

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)شہر اور گردونواح میں منشیات فروشی کا دھندہ جاری ہے شہر کے متعدد گلی محلے اور ۔

چوکوں میں نشے کے عادی افراد منشیات استعمال کرتے دکھائی دینے لگے ہیں شہریوں محمود ، عامر ، احمد ، مقبول ، شکور ، شکیل ، صابر ، ابرار و دیگر نے صحافیوں کو بتایا کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب موجود جھگیوں سمیت ، احاطہ خوشی ، رام ، نو گیارہ ڈبلیو بی، پیپلز کالونی ، مچھلی تالاب ، دانیوال ، ، انور آباد ، مسلم ٹاون میں منشیات فروش چرس ، افیون ، شراب ، آئس اور کوکین فروخت کر رہے ہیں جنہیں کوئی بھی پوچھنے والا نہیں انہی موت کے سوداگروں کی وجہ سے شہر کے نوجوان تیزی سے منشیات کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں