محرم الحرام کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

محرم الحرام کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ضلع بھر میں محرم الحرام کے پیش نظر پولیس نے سکیورٹی ہائی الرٹ کردی،۔

گرجا گھروں، مساجد، امام بارگاہوں اور اہم مقامات پر اضافی نفری سمیت سنائپرز بھی تعینات کئے گئے ،پولیس ٹیمیں ہائی الرٹ ہوکر سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں، شہرکے داخلی وخارجی راستوں پر افراد اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں