3بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

3بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 10 سالہ رضوان، 12 سالہ ریحان، 10 سالہ زمان شامل ہیں ۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 10 سالہ رضوان، 12 سالہ ریحان، 10 سالہ زمان شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں