حکومت فوری شجر کاری کا بل پاس کرے ، توصیف احمد خان

حکومت فوری شجر کاری کا بل  پاس کرے ، توصیف احمد خان

میلسی (نامہ نگار )میونسپل کمیٹی کے سابق چیئرمین توصیف احمد خان یوسف زئی نے کہا ہے کہ شدید گرمی سے۔

 پوری قوم پریشان ہے ۔گرمی کی شدت میں کمی لانے کے لیے حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر شجر کاری کا بل پاس کریں اور قانون بنایا جائے کہ ہر شہری اپنے حصے کا پودا لگائیں اور اسے درخت بننے تک اس کی نگہداشت کریں۔اس پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور درخت کاٹنے اور چوری کرنے پر سخت قانون سازی کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں