ملاوٹی دودھ ثابت ہونے پر کولیکشن سنٹر سربمہر

ملاوٹی دودھ ثابت ہونے  پر کولیکشن سنٹر سربمہر

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی و ناقص دودھ ثابت ہونے پر کولیکشن سنٹرکو سربمہر کردیا گیا۔

تفصیل کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈیری ٹیکنالوجسٹ ناصر عباس نے فوڈ سیفٹی ٹیم کے ہمراہ 22 جون کودودھ کے مختلف کولیکشن سنٹرز کی چیکنگ کی تھی اورکامران خان کے سنٹر سے دودھ کے سیمپل لیکر لیبارٹری تجزیہ کیلئے بھجوائے تھے ،رپورٹس میں ملاوٹی دودھ ثابت ہونے سنٹر کو سیل کرکے سنٹر کے مالک کامران خان کو مقدمہ درج کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں