سی ای او ایجوکیشن آفس میں سولر سسٹم کا افتتاح

سی ای او ایجوکیشن آفس  میں سولر سسٹم کا افتتاح

ملتان (خصوصی رپورٹر )چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ملتان فیض عباس خان نے دفتر سی ای او ایجوکیشن میں سولر سسٹم کا افتتاح کیا ۔۔۔

 صدر ایلیمنٹری سکولز ہیڈ ماسٹر ایسویسی ایشن ضلع الطاف احمد ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (جنرل) سی ای او آفس ملتان ملک محمد فیاض، اسسٹنٹ ڈائریکٹر (لٹی گیشن) انس طارق، کئیر ٹیکر سی ای او آفس طارق محمود رندھاوا ان کے ہمراہ تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں