چوری کے مختلف دو واقعات کے مقدمات درج
ملتان( کرائم رپورٹر )پولیس تھانہ ممتاز آباد میں چوری کے مختلف دو واقعات کے مقدمات درج۔
تھانہ ممتازآباد کی پولیس کو محمد الیاس نے بتایا کہ میرے گھر سے چور دولاکھ نقدی سمیت گھریلو سامان و قیمتی ملبوسات لے گئے جبکہ بوہڑ گیٹ کے علاقے جی پی او آفس سے بلال کے دوموبائل فون مالیت 2 لاکھ 75ہزار چوری ہوگئے ۔