انگلش سپوکن کورسز کا آغاز
ملتان (کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک پولیس آفیسر ملتان جلیل عمران غلزئی کی جانب سے گورنمنٹ ای لائبریری میں انگلش سپوکن اور کمپیوٹر کورسز کا آغازکردیا گیا ۔ ٹریفک سٹاف فیملی ممبرز کے ساتھ شریک ہوئے ۔
چیف ٹریفک پولیس آفیسر ملتان جلیل عمران غلزئی کی جانب سے گورنمنٹ ای لائبریری میں انگلش سپوکن اور کمپیوٹر کورسز کا آغازکردیا گیا ۔ ٹریفک سٹاف فیملی ممبرز کے ساتھ شریک ہوئے ۔