منشیات فروشی پر متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج

منشیات فروشی پر متعدد افراد  کیخلاف مقدمات درج

ملتان( کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں متعددافراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

گلگشت پولیس نے ملزم نادر سے 30لٹر شراب،ملزم عثمان سے 30لٹر شراب،قادرپورراں پولیس نے ملزم ندیم سے 1300گرام چرس ،ملزم جعفر سے 220گرام چرس ،ملزم عرفان سے 120گرام چرس ،شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم گلزار احمد سے 10لٹر ،سیتل ماڑی پولیس نے ملزم مبین سے 18لٹر شراب،دہلی گیٹ پولیس نے ملزم بابر سے 10لٹر شراب،سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم واجد سے 260گرام چرس ،ملزم خالد رضا سے 220گرام چرس جبکہ صدر جلالپور پولیس نے ملزم شفقت سے شراب برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں