منشیات فروش گرفتار، چالو بھٹی 240لٹر شراب،چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار، چالو بھٹی  240لٹر شراب،چرس برآمد

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا )پولیس کی مختلف مقامات پر کارروائی،منشیات فروش گرفتار،چالو بھٹی، 240 لیٹر شراب اور۔

 1520 گرام چرس برآمد ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی اور صدر ک پولیس نے برہان پور کے علاقے سے فاروق عرف پپی کانجو کو شراب کشید کرتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار کر کے آلات کشید 210 لیٹر شراب دیسی بھی قبضہ میں لے لی اسی طرح ساجد میو کی جامہ تلاشی لینے پر اس سے 1520 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ تیسری کارروائی میں محلہ عید گاہ کے وسیم عباس سے 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی تینوں کے الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں