ٹوکامشین کی زد میں آکر 53سالہ شخص زخمی

ٹوکامشین کی زد میں آکر  53سالہ شخص زخمی

رحیم یارخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مویشیوں کا چارہ کاٹنے کے دوران ٹوکامشین کی زد میں آکر 53سالہ شخص زخمی۔

’ ہسپتال منتقل’ معذور ہونے کا خدشہ۔ تفصیل کے مطابق آدم صحابہ کا رہائشی 52سالہ فیاض احمدٹوکہ مشین کے ذریعے مویشیوں کا چارہ کاٹ رہاتھا کہ اچانک زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں طبی امداد کے باوجود فیاض احمدکے معذور ہونے کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں