غیرمعیاری خوراک تلف ،جرمانے

غیرمعیاری خوراک تلف ،جرمانے

ملتان (لیڈی رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کی ملتان اور وہاڑی میں ملک شاپس، سٹورز، پاپڑ فیکٹریوں سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس کا معائنہ،فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پرمالکان کو بھاری جرمانے ، 50 لٹر ناقص محلول، 20 کلو زائدالمیعاد خوراک تلف کردی۔

فوڈ اتھارٹی کی ملتان اور وہاڑی میں ملک شاپس، سٹورز، پاپڑ فیکٹریوں سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس کا معائنہ،فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پرمالکان کو بھاری جرمانے ، 50 لٹر ناقص محلول، 20 کلو زائدالمیعاد خوراک تلف کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں