قیدی کی ملاقات

قیدی کی ملاقات

ملتان( کرائم رپورٹر )سنٹرل جیل میں سنگین نوعیت کے مقدمہ میں ملوث قیدی کی لواحقین سے ملاقات کروائی گئی ۔ سنٹرل جیل میں خالد کی اس کی بیوی اور والدہ ی سے ملاقات کروائی گئی اس دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔

سنٹرل جیل میں سنگین نوعیت کے مقدمہ میں ملوث قیدی کی لواحقین سے ملاقات کروائی گئی ۔ سنٹرل جیل میں خالد کی اس کی بیوی اور والدہ ی سے ملاقات کروائی گئی اس دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں