ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ

ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ

ملتان( کرائم رپورٹر ) ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔حرم گیٹ پولیس کو زینب بی بی نے بتایا کہ ملزم مدثر ،مزمل اور رحمت اللہ نے دھمکیاں دیں ۔

 ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔حرم گیٹ پولیس کو زینب بی بی نے بتایا کہ ملزم مدثر ،مزمل اور رحمت اللہ نے دھمکیاں دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں