موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے  والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

ملتان( کرائم رپورٹر ) موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

سیتل ماڑی پولیس نے دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل سوار ملزم احسن کو روک کر نمبر پلیٹ چیک کی گئی تو جعلی پائی گئی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں