چوری ڈکیتی کی وارداتیں، شہری سے 10لاکھ چھن گئے

چوری ڈکیتی کی وارداتیں، شہری سے 10لاکھ چھن گئے

ملتان( کرائم رپورٹر ) ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے ۔

تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے عثمان سے نامعلوم گن پوائنٹ پر10لاکھ لوٹ کر فرار،محمد رحمن سے 3لاکھ68ہزار لے گئے ،بستی ملوک کے علاقے احمد نواز کے بھانہ سے ٹوکہ مالیت 6ہزار ،کپ پولیس کے علاقے عبدالجبار کے گھر سے نقدی 50ہزار جبکہ تھانہ شاہ رکن عالم صابرحسین کا موبائل چوری ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں