میپکو منصوبوںکی دیکھ بھال کے پیش نظر بجلی بند رہے گی

میپکو منصوبوںکی دیکھ بھال کے پیش نظر بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق میپکو ریجن میں ضروری مرمت و دیکھ بھال،جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور۔۔۔

 ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے یکم اگست 2024ئکومختلف اوقات میں بند رہے گی اس بندش سے ملتان سرکل کے 11کے وی انڈسٹریل،امام شاہ اور الفضل فیڈرز سے ساڑھے پانچ بجے صبح سے ساڑھے نو بجے دن تک،مظفرگڑھ سرکل کے 11کے وی پاور ہاؤس،یادگار کلب،جمن شاہ،نوری حضوری،انڈس اور حبیب فیڈرزسے ساڑھے پانچ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11کے وی وارن سیرن فیڈر سے ساڑھے پانچ بجے صبح سے ساڑھے نو بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں