سی پی او کی کھلی کچہری
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے جامعہ مسجد صدیقی جسٹس حمید کالونی میں نماز جمعہ ادا کی اور کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ۔سی پی او نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کا فروغ ہے ۔
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے جامعہ مسجد صدیقی جسٹس حمید کالونی میں نماز جمعہ ادا کی اور کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ۔سی پی او نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کا فروغ ہے ۔