صدر زردار ی جمہوریت کے استحکام کیلئے کردار ادا کررہے : شیخ راشد اکرام
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر,نامہ نگار )پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے وکارکن شیخ راشد اکرام نے کہاکہ مفاہمت کی سیاست کے۔
بے تاج بادشاہ صدر مملکت آصف علی زرداری ہمیشہ کی طرح آج بھی ملک میں آئین قانون کی حکمرانی جمہوریت کے استحکام کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں صدر آصف علی زرادری نے الیکشن ترمیمی ایکٹ پر دستخط کرکے قانونی تقاضا پورا کیا ہے ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔