پولیس کے چھاپے ، 5منشیات فروش شراب، چرس سمیت گرفتار کرلئے

پولیس کے چھاپے ، 5منشیات فروش  شراب، چرس سمیت گرفتار کرلئے

ملتان( کرائم رپورٹر ) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔صدر جلالپور پولیس نے ۔

ملزم صفدر سے 7لٹر شراب،چہلیک پولیس نے ملزم اعجاز حسین سے 20گرام آئس ،ملزم ماجد سے 1060گرام چرس ،لوہاری گیٹ پولیس نے ملزم ماجد علی ے 10لٹر شراب،جبکہ الپہ پولیس نے ملزم یاسین سے 20لٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں