2نوجوانوں کا قتل، پولیس نے 2افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے

2نوجوانوں کا قتل، پولیس نے 2افراد  کیخلاف مقدمات درج کرلئے

ملتان(کرائم رپورٹر ) شہریوں کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم سمیت دوا فراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 پولیس کو دلدار نے بتایا  میرے بھائی محمد حسن کونامعلوم ملزم  نے کلہاڑی سے وار سے قتل کردیا۔ سٹی شجاع آباد پولیس کو شوکت نے بتایا کہ نامعلوم ملزم نے میرے بیٹے کو قتل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں