ڈینگی کے خاتمہ کیلئے سرتور کوشش کریں، محمد علی بخاری

 ڈینگی کے خاتمہ کیلئے سرتور  کوشش کریں، محمد علی بخاری

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کی زیر صدارت انسداد ڈینگی بارے جلاس ہوا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ، سی ای او ہیلتھ سید محمد علی مہدی سمیت سرکاری محکموں کے افسروں اور نمائندگان نے شرکت کی ۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا محکمہ صحت سمیت تمام سرکاری محکموں کے افسر ڈینگی وائرس کے خاتمہ لیے سرتوڑ کوشش کریں ، سر ویلنس ٹی میں قومی ذمہ داری سے اپنے فرائض سرانجام دیں ، کوتاہی کے مرتکب افسروں کے خلاف ایکشن اور محاسبہ کیا جائے گا۔سی سی او ہیلتھ سید محمد علی مہدی نے کہا کہ ضلع خانیوال کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے علاج بارے بستر مخصوص کر دیے گئے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں