انٹرمیڈیٹ امتحان ، ارسلان علی کی بہاولپور بورڈ میں پہلی پوزیشن

انٹرمیڈیٹ امتحان ، ارسلان علی کی بہاولپور بورڈ میں پہلی پوزیشن

بہاولپور(خبر نگار)ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاولپور محمد طارق اسماعیل کے بیٹے ارسلان علی نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور کے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تحت ہونے والے انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ وسیکنڈ کمبائنڈ سالانہ امتحان 2024میں جنرل سائنس میں بورڈ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔ ارسلان نے رول نمبر 601395کے تحت گورنمنٹ گریجوایٹ کالج بہاولپور کی طرف سے امتحان میں حصہ لیا اور 1143نمبر حاصل کر کے اپنے گروپ میں سرفہرست رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں