انگلش بول چال کورس کا آغاز
ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں انگلش بول چال کورس میں داخلے شروع ہوگئے ، انگلش بول چال کورس میں صبح شام کلاسز ہوں گی د وماہ پر محیط کورس ہوگافیس8ہزار روپے مقررکی گی ہے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 13ستمبر مقرر کی گئی۔
زکریا یونیورسٹی میں انگلش بول چال کورس میں داخلے شروع ہوگئے ، انگلش بول چال کورس میں صبح شام کلاسز ہوں گی د وماہ پر محیط کورس ہوگافیس8ہزار روپے مقررکی گی ہے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 13ستمبر مقرر کی گئی۔