ویمن یونیورسٹی کے خزانہ دار ریحان قادر نشتر یونیورسٹی تعینات
ملتان(خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی کے خزانہ دار سید ریحان قادر نشتریونیورسٹی میں تعینات ہوگئے۔
ترجمان کے مطابق ویمن یونیوسٹی ملتان کے اسسٹنٹ خزانہ دار سید ریحان قادر ڈیپوٹیشن پر نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں بطورڈپٹی خزانہ دار تعیناتی ہوئی تھی تاہم وائس چانسلر ڈاکٹرکلثوم پراچہ اور رجسٹرار ڈاکٹر میمونہ خان کے اصرار پر بجٹ 2024-25کی تیاری کیلئے اپنی خدمات کو جاری رکھا جس کے بعد انہوں نے نشترمیڈیکل یونیورسٹی میں بطورڈپٹی خزانہ دار جوائن کرلیا۔