7 جواری گرفتار،داؤ پر لگی رقم برآمد

7 جواری گرفتار،داؤ پر لگی رقم برآمد

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )تھانہ صدر پولیس کی کارروائی ، 7جواری گرفتار۔

 تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے خفیہ اطلاع پر چوکی کہنہ کے قریب چھاپہ مارکر تاش پر جوا کھیلنے والے سات جواری سلامت سعید ،عابد علی ،اﷲبخش ،ظہور خان کو داؤ پر لگی رقم 27400 روپے سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس نے بتایا کہ جوا دیگر معاشرتی برائیوں کے پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے ،اس کی روک تھام ضروری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں