دوکوٹہ:گھر میں داخل ہو کرنوجوان کی14سالہ لڑکی سے زیادتی

دوکوٹہ:گھر میں داخل ہو کرنوجوان  کی14سالہ لڑکی سے زیادتی

دوکوٹہ( نامہ نگار )دوکوٹہ گھر میں داخل ہو کر نوجوان نے 14 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا نواحی کھوہ بیگے والا کوٹ ملک کی ۔

رہائشی خاتون کوثر پروین زوجہ محمد جمال کی طرف سے پولیس کو گزاری گئی درخواست کے مطابق 8 اور 9 ستمبر کی درمیانی شب میری 14 سالہ نابالغہ بیٹی (ش) اور ہم گھر کے صحن میں سوئے ہوئے تھے کہ رات اڑھائی بجے جب وہ واش روم میں جانے کے لیے اٹھی تو اوباش خادم نے اس کو اسلحہ کے زور پر چھت پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں