میپکو ،فورسز کاآپریشن،40 بجلی چورپکڑے گئے

میپکو ،فورسز کاآپریشن،40 بجلی چورپکڑے گئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر جام گُل محمد زاہد کی زیر نگرانی رحیم یار خان کے علاقوں میں رینجرز اور۔۔۔

 پولیس فورس کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ۔خانپور، صادق آباد، لیاقت پور اور رحیم یار خان ڈویژنوں میں 40سے زائد صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں