گھریلو ناچاقی ،ایک شخص کی زہریلی گولیاں نگل کر خود کشی

گھریلو ناچاقی ،ایک شخص کی  زہریلی گولیاں نگل کر خود کشی

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

۔نواحی علاقہ قصبہ احسانپورمیں گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ 35رانا سمیع نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں۔ اطلا ع پر ریسکیو1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں