تحفظ ختم نبوتؐ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے :عبدالحمید بلوچ

 تحفظ ختم نبوتؐ کیلئے کسی قربانی سے  دریغ نہیں کریں گے :عبدالحمید بلوچ

مظفرگڑھ ( سٹی رپورٹر ) بلوچ ویلفیئر آرگنائزیشن آف پاکستان رجسٹرڈ کے مرکزی کوآرڈینیٹر سردار حاجی عبدالحمید خان بلوچ نے۔

 صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہتحفظ ختم نبوت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے پوری قوم ہر وقت تیار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں