اسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ کا دورہ

 اسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل  گورنمنٹ کا دورہ

گگومنڈی(نامہ نگار) اسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ وہاڑی راؤمحمدفیصل نے ستھراپنجاب کے سلسلہ میں گگومنڈی اور۔

مضافاتی چکوک کاوزٹ کیااس موقع پراسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ راؤفیصل نے صفائی ستھرائی کے سلسلہ میں مکانوں،دکانوں اورکاروباری مراکزپرکی جانے والی نمبرنگ چیک کی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے راؤمحمدفیصل نے کہاکہ پنجاب حکومت کی ہدایت پرشہروں کے ساتھ ساتھ دیہات کوبھی صاف اورستھرارکھنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں