مولانا اللہ وسایا کی آج وہاڑی آمد

مولانا اللہ وسایا کی آج وہاڑی آمد

وہاڑی (نمائندہ خصوصی ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اللہ وسایا ،شہرت یافتہ محقق عالم دین مفتی عبد الواحد قریشی کے۔

 ہمراہ آج وہاڑی آئینگے یہانپر وہ بعد نمازِ عشاء مسجد باغوالی وہاڑی میں سیرت خیر البشر کانفرنس سے خطاب کریں گے یہ بات مجلس ختمِ نبوت کے ضلعی مبلغ مولانا عبدالستار گورمانی نے بتائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں