منشیات فروش سے 25لٹر دیسی شراب برآمد

منشیات فروش سے  25لٹر دیسی شراب برآمد

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )پولیس کی منشات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری ،شراب برآمد۔

 تفصیل کے مطابق سٹی پولیس کے محمد ایوب خان اے ایس ائی کالی پل پر موجود تھا کہ ایک شخص کندھے پر کین پلاسٹک کی اٹھائے آ رہا تھا جو پولیس کو دیکھ کر بھاگنے لگا ،پولیس نے موقع پر پکڑ کر عبدالرحمن کے قبضہ سے 25 لٹر دیسی شراب برآمد کر لی ۔مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں