چار بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، مقدمہ درج

چار بجلی چور رنگے ہاتھوں  پکڑے گئے ، مقدمہ درج

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی ،چار رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ،۔

 مقدمہ درج کے مزیدکارروائی شروع کردی گئی۔ تفصیل کے مطابق میپکو آفیسر وسیم انور کی ٹاسک فورس ٹیم محمد سہیل ،اعجاز احمداور حبیب الرحمٰن نے اپنی رپورٹ میں بتایا وارڈ نمبر 14 بی 5 مرلہ سکیم میں ملک محمد رفیق نے اپنا میٹر اتار کر بوگس میٹر لگا بجلی چوری کررہا تھا، محمد فرقان ،محمد رمضان اور محمد عامر کا میٹر چیک کیا جو بجلی چوری کرتے پائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں