بوگس چیک دینے کا الزام، 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

بوگس چیک دینے کا الزام، 2افراد  کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ملتان(کرائم رپورٹر )بوگس چیک دینے کے الزام پولیس نے دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

کینٹ پولیس کو خالد پرویز نے بتایا کہ ملزم ایاز اور وسیم مظہر نے لاکھوں روپے مالیت کا چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں