بچے کے اغوا کا معاملہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

بچے کے اغوا کا معاملہ  پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ملتان( کرائم رپورٹر )بچے کو اغوا کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

شاہد نے بی زیڈ پولیس کو بتایا کہ میرا بیٹا شعیب گھر کے باہر گلی میں کھیل رہا تھا کہ جس کو نامعلوم ملزم اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے شہری کی درخواست پر نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں