مزدوروں کا قتل انسانیت کے چہرے پر داغ :نوابزادہ افتخار

 مزدوروں کا قتل انسانیت کے چہرے پر داغ :نوابزادہ افتخار

ماہڑہ،مونڈکا، (نامہ نگار ) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات و ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان نے بلوچستان میں وسیب کے مزدوروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجگور میں بے گناہ مزدوروں کا قتل انسانیت کے چہرے پر بدترین داغ ہے۔

 بلوچستان میں دہشتگردی کے اس بزدلانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں ملتان اور شجاع آباد کے مزدوروں کا قتل ناقابل برداشت سانحہ ہے مرنے والے مزدوروں کے خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں دہشتگردوں کو عبرتناک سزا ملنی چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں