انسداد تجاوزات مہم زور وشور سے جاری

انسداد تجاوزات مہم زور وشور سے جاری

ملتان (وقائع نگار خصوصی) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے نواں شہر چوک، ڈیرہ اڈا چوک، چوک عزیز ہوٹل، ڈبل پھاٹک ، چوک شاہ عباس، وہاڑی چوک اور سٹیڈیم چوک کے اطراف روڈ کی حدود میں موجود تجاوزات ہٹوادیں ۔

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے نواں شہر چوک، ڈیرہ اڈا چوک، چوک عزیز ہوٹل، ڈبل پھاٹک ، چوک شاہ عباس، وہاڑی چوک اور سٹیڈیم چوک کے اطراف روڈ کی حدود میں موجود تجاوزات ہٹوادیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں