زائدا لمیعاد اجزاء کی موجودگی،ریسٹورنٹ کو 2لاکھ جرمانہ
ملتان (لیڈی رپورٹر) مطابق جنوبی پنجاب میں تعینات نئے ڈائریکٹر آپریشنز زبیر احمد اعجاز نے فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ مختلف فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا۔
کارروائیاں 18کلو میٹر خانیوال روڈ، یعقوب ٹاؤن، 17 کسی بدھلہ روڈ، بستی کریم اور قادر پور راں بائی پاس پر کی گئیں۔ کچن ایریا میں زائدالمیعاد اجزاء کی موجودگی، صاف پانی کا استعمال نہ کرنے پر راواں بائی پاس پر معروف ریسٹورنٹ کو 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد۔ پاپڑ کی تیاری میں رینسڈ آئل، ناقابل سراغ اجزاء کے استعمال پر 4پاپڑ فیکٹریوں کو 3لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ۔سٹوریج ایریا میں گندگی، خام میٹریل پر لیبلنگ نہ ہونے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر فیکٹریوں کو بھاری جرمانے کئے گئے ۔سٹوریج ایریا میں حشرات کی بھرمار، مکسنگ ایریا میں آلودہ پانی جمع ہونے پر سویٹس اینڈ کنفیکملتان (لیڈی رپورٹر) مطابق جنوبی پنجاب میں تعینات نئے ڈائریکٹر آپریشنز زبیر احمد اعجاز نے فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ مختلف فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا۔ کارروائیاں 18کلو میٹر خانیوال روڈ، یعقوب ٹاؤن، 17 کسی بدھلہ روڈ، بستی کریم اور قادر پور راں بائی پاس پر کی گئیں۔ کچن ایریا میں زائدالمیعاد اجزاء کی موجودگی، صاف پانی کا استعمال نہ کرنے پر راواں بائی پاس پر معروف ریسٹورنٹ کو 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد۔ پاپڑ کی تیاری میں رینسڈ آئل، ناقابل سراغ اجزاء کے استعمال پر 4پاپڑ فیکٹریوں کو 3لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ۔سٹوریج ایریا میں گندگی، خام میٹریل پر لیبلنگ نہ ہونے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر فیکٹریوں کو بھاری جرمانے کئے گئے ۔سٹوریج ایریا میں حشرات کی بھرمار، مکسنگ ایریا میں آلودہ پانی جمع ہونے پر سویٹس اینڈ کنفیکشنری یونٹ کو 2لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔شنری یونٹ کو 2لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔