میٹرک دوسرے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان 30اکتوبر کو متوقع

میٹرک دوسرے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان 30اکتوبر کو متوقع

ملتان(خصوصی رپورٹر)میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 30 اکتوبر کو کئے جانے کا امکان ہے ۔

تمام تعلیمی بورڈز نے نتائج کے اعلان کیلئے پی بی سی سی سے اجازت مانگ لی۔بتایا گیا ہے کہ ملتان بورڈ سمیت پجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج 30 اکتوبر کو جاری کیے جانے کا امکان ہے ۔ تمام تعلیمی بورڈز نے 30 اکتوبر کو نتائج کے اعلان کیلئے پی بی سی سی سے اجازت طلب کرلی۔ بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز سے اجازت ملنے کے بعد نتائج کی حتمی تاریخ دی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں