گیس چوری پر 11کنکشن منقطع

گیس چوری پر 11کنکشن منقطع

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی جنرل منیجر کی ہدایات کی روشنی میں روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری، ایک کمرشل استعمال سمیت 11 میٹر منقطع کرکے چھ ایکسٹینشن بھی اتار دیں۔

سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی جنرل منیجر کی ہدایات کی روشنی میں روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری، ایک کمرشل استعمال سمیت 11 میٹر منقطع کرکے چھ ایکسٹینشن بھی اتار دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں