سابق شوہرکاخاتون پر تشددمقدمہ درج

سابق شوہرکاخاتون  پر تشددمقدمہ درج

گگومنڈی(نامہ نگار)سابق شوہرکاخاتون پر تشددمقدمہ درج۔نواحی گاؤں195 ای بی کی فرزانہ بی بی اپنے گھرموجودتھی کہ معاذنے گھرمیں داخل ہوکرزودوکوب کرنے لگا۔

فرزانہ بی بی کی شادی13سال قبل معاذسے ہوئی تھی جس کے بطن سے اس کے دوبیٹے اوردوبیٹیاں پیداہوئیں لیکن اس دوران معاذنے دوسری شادی کرلی اورفرزانہ کوطلاق دے دی گزشتہ روزفرزانہ بی بی اپنے گھرمیں موجودتھی کہ اس دوران اس کاسابق شوہرمعاذ گھرمیں گھس آیااور بچوں کے سامنے فرزانہ پر تشددکرنے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں